ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / لوک سبھا کے سابق اسپیکر سومنا تھ چٹرجی اسپتال میں داخل

لوک سبھا کے سابق اسپیکر سومنا تھ چٹرجی اسپتال میں داخل

Sun, 12 Aug 2018 11:15:09    S.O. News Service

کولکاتہ12اگست(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)لوک سبھا کے سابق اسپیکر سومنا تھ چٹرجی کو ایک بار پھر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔

ان کے اہل خانہ کے مطابق سابق کمیونسٹ رہنما کا ان کے گھر پر ہی علاج چل رہا تھا مگر اچانک طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں جنوبی کولکاتہ کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔وہ لالف سپورٹس پر رکھے گئے ہیں ۔گزشتہ مہینے بھی ان کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔89سالہ سومنا چٹرجی گزشتہ کئی مہینوں سے بیمار ہیں ۔
 


Share: